نوازشریف نے ڈیڑھ سال میں اپنے143کرپشن کے کیسزختم کروا لئے،جمہوریت کا راگ لاپنے والوں نے آئین کی دھجیاں اڑائیں،طاہرالقادری ،
جس نظام میں غریب کو جینے کا حق نہ ہواس جمہوریت پر لعنت بھیجتے ہیں،اب انقلاب کا سمندر رکنے والا نہیں،عنقریب کناروں سے نکلے گا اور حکمرانوں کا اقتدار بہا کر لے جائے گا،مشرف کی آمریت میں چیزیں سستی تھیں،پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے اقتدار میں آکر گیس،بجلی،اشیائے خوردونوش سمیت ہر عوامی ضرورت کی چیز پر ٹیکس لگا کر100فیصد سے زائد اضافہ کردیا،12کروڑ عوام خط غربت کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے،انہیں جینے کیلئے ڈاکو اور چور بننا پڑ رہا ہے اور اپنی عزتیں بیچنا پڑ رہی ہیں،وزیراعظم پوچھتے ہیں کہ عوام کیوں 37دن سے سراپا احتجاج ہیں،ہم کہتے ہیں کہ انہیں ان کا آئینی حق دے دو،اگر نہیں دے سکتے تو گولی مار کر غریب عوام کو ختم کردو، انقلاب دھرنا سے خطاب
ہفتہ 20 ستمبر 2014 22:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے الزام عائد کیا ہے کہ نوازشریف نے ڈیڑھ سال میں اپنے143کرپشن کے کیسزختم کروا لئے،جمہوریت کا راگ لاپنے والوں نے آئین کی دھجیاں اڑائیں،جس نظام میں غریب کو جینے کا حق نہ ہواس جمہوریت پر لعنت بھیجتے ہیں،اب انقلاب کا سمندر رکنے والا نہیں،عنقریب کناروں سے نکلے گا اور حکمرانوں کا اقتدار بہا کر لے جائے گا،مشرف کی آمریت میں چیزیں سستی تھیں،پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے اقتدار میں آکر گیس،بجلی،اشیائے خوردونوش سمیت ہر عوامی ضرورت کی چیز پر ٹیکس لگا کر100فیصد سے زائد اضافہ کردیا،12کروڑ عوام خط غربت کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے،انہیں جینے کیلئے ڈاکو اور چور بننا پڑ رہا ہے اور اپنی عزتیں بیچنا پڑ رہی ہیں،وزیراعظم پوچھتے ہیں کہ عوام کیوں 37دن سے سراپا احتجاج ہیں،ہم کہتے ہیں کہ انہیں ان کا آئینی حق دے دو،اگر نہیں دے سکتے تو گولی مار کر غریب عوام کو ختم کردو۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.