ایف سی نے مکران سے ایران جانیوالے غیر ملکی افغانیوں کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 20 ستمبر 2014 21:37

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) ایف سی نے مکران سے ایران جانیوالے غیر ملکی افغانیوں کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح بلوچستان کے پوسٹل ائیریا مکران سے غیر قانونی طور پر ایران جانیوالے 15افغانیوں کو گرفتار کرلیا تمام افراد ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے گرفتار افراد کو بعد میں ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :