طاہر القادری ناساز طبیعت کے باعث کارکنوں سے خطاب نہ کرسکے، ڈاکٹر کا آرام کا مشورہ

ہفتہ 20 ستمبر 2014 20:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری ناساز طبیعت کے باعث کارکنوں سے خطاب نہ کرسکے، ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر علامہ طاہر القادری بیمار ہوگئے علامہ قادری گلے میں درد اور سوجن کے باعث وہ کارکنوں سے دوپہر کو خطاب نہ کرسکے، علامہ صاحب کو ڈاکٹرز کی جانب سے آرام کا مشورہ دیا گیاانہیں تین بجے دھرنے سے خطاب کرنا تھا

متعلقہ عنوان :