کر اچی میں کسی کے جلسے سے کو ئی کشیدگی نہیں ہو گی، قائم علی شاہ

ہفتہ 20 ستمبر 2014 17:28

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کر اچی میں کسی کے جلسے سے کو ئی کشیدگی نہیں ہو گی الطاف حسین اور عمران خان اپنے بیانا ت کی وضا حت خو د کر سکتے ہیں میں ان کے با رے میں کیا کہوں کراچی میں صو رتحال قابو میں ہے ڈی جی رینجرز نہ ہو نے کی وجہ سے جو گیپ آیا تھا وہ نئے دی جی کی تعینا تی کے بعد ختم ہو جا ئے گا کراچی میں کچھ گرو پوں کے درمیاں تصادم چل رہا ہے جس پر جلد قا بو پا لیں گے سکھر سر کٹ ہا ؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے مزید کہا کہ2010کے مقا بلے میں اس با ر سیلاب سے نمٹنے کے لیے بہتر اقداما ت کیے ہیں جن سے وزیر اعظم پا کستان بھی مطمئن ہو کر گئے ہیں اور انہوں نے سندھ میں نقصا نات پر ہمدردی کا اظہار کیا تھا وہ کسی ایک صو بے کے نہیں پو رے پا کستان کے وزیر اعظم ہیں ان کا کہنا تھا کہ بندوں کی حفاطت ہما را نہیں انڈس ریورس کمیشن کا کام ہے مگر اس کے با وجد ہم نے بندوں پر اربوں رو پے خرچ کیے ہیں ان کا کہنا تھا کہ سندھ مین سیلاب سے کچے کے علاقے میں کپاس ، چاول اور شو گر کین کی فصلیں شدید متا ثر ہو ئی ہیں کچے کے لوگ بھی اس وقت تک با ہر نہیں نکلتے جب تک سیلاب کا پا نی ان کے سروں سے اوپر نہ چلا جا ئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ2010میں ہم نے سا ت لا کھ کے سیلا بی ریلے سے نمٹنے کی تیا ری کی تھی مگر ہما رے ما ہریں کے تجزیا ت غلط ثا بت ہو ئے اور پا نی با رہ سے تیرہ لا کھ کیو سک تک آیا جس کی وجہ سے اس با ر میں ہم نے تین لا کھ سے نو لاکھ تک کی تیا ری کی ہے انہوں نے کہا کہ کچے میں جن لو گوں کے گھر اور فصلیں سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو ئی ہیں سندھ حکو مت ان کے نقسا نا ت کا از ا لہ کر ے گی اور کسی کو تنہا نہیں چھوڑ ے گی انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو دورہ سکھر میں سیلاب سے سندھ میں ہو نے ولی تبا ہ کا ریوں پر بھی بریفنگ دی گئی تھی اس مو قع پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خو رشید شاہ ، ارکان سندھ اسمبلی سید اویس شاہ ، سید نا صر حسین شاہ و دیگر مو جو د تھے۔

#

متعلقہ عنوان :