پروفیسر آف گائنی ڈاکٹر محمد اسلم کی والدہ کی رسم چہلم کل ہوگی

ہفتہ 20 ستمبر 2014 16:42

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) پی جی ایم آئی و جنرل ہسپتال کے پروفیسر آف گائنی ڈاکٹر محمد اسلم کی والدہ کی رسم چہلم کل اتوارکو 438 سی سٹریٹ نمبر 9 عسکری 10 لاہور کینٹ میں ادا کی جائے گی۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی 2بجے شروع جبکہ دعا 2:45 پر ہوگی۔