احمد یار، پولیس کا شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار، شراب برآمد

ہفتہ 20 ستمبر 2014 16:42

احمد یار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) پولیس کا شراب کی چالوبھٹی پر چھاپہ ایک ملزم گرفتار شراب برآمد تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 59/EB میں پولیس نے شراب کی چالوبھٹی پر چھاپہ مار کر ایک ملزم وسیم احمد کو گرفتار کرکے پندرہ لیٹر شراب اور بھٹی کا سامان قبضہ میں لے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :