پولیو کے دو نئے کیسزسامنے آگئے تعداد 166ہوگئی
ہفتہ 20 ستمبر 2014 16:37
اسلام آباد/خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) خیبرپختون خوا میں پولیو کے دو نئے کیسزسامنے آگئے۔ رواں سال ملک میں پولیوکیسزکی تعداد 166ہوگئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی سولہ ماہ کی سلمیٰ اورپشاورکی آٹھ ماہ کی حبیبہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
سلمیٰ کو ایک بار بھی پولیو سے بچاؤکے قطرے نہیں پلاوائے گئے۔
دوسری جانب خیبر ایجنسی کے علاقی غریب ایباد ٹاؤن فورکے رہائشی والدین نے اپنی بیٹی حبیبہ کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکارکردیا تھادونئے کیسزکے بعد رواں سال ملک بھرمیں پولیوکیسزکی تعداد 166 ہوگئی ہے۔ اب تک فاٹا میں ایک سوانیس،خیبرپختونخوا اٹھائیس،سندھ چودہ،پنجاب دواوربلوچستان میں تین پولیوکیسز سامنے آ چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.