تحریک انصاف کے کارکنوں کو ناشتے میں آلو والا پراٹھا اور نان حلوہ پیش کیا گیا

ہفتہ 20 ستمبر 2014 13:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے کارکنوں کو ہفتہ کے روز ناشتے میں آلو والا پراٹھا اور نان حلوہ پیش کیا گیا جس سے کارکن خوب لطف اندوز ہوئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کی صبح تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے مختلف گاڑیوں پر ناشتہ لایا گیا اور کارکنوں کو ناشتے میں آلو کے پراٹھے اور نان حلفہ پیش کیا گیا۔ جونہی عوامی تحریک کے کارکنوں نے تحریک انصاف کیلئے خصوصی ناشتہ دیکھا تو ان کے کچھ کارکنوں نے تحریک انصاف کے دھرنے میں جاکر آلو والے پراٹھے اور نان حلوہ لیکر خوب لطف اٹھایا

متعلقہ عنوان :