پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے اپنے مقاصدحاصل کرلئے ہیں ،تحریک انصاف چائے کی پیالی میں طوفان کھڑاکررہی ہے ،سعدرفیق
ہفتہ 20 ستمبر 2014 13:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے اپنے مقاصدحاصل کرلئے ہیں ،تحریک انصاف چائے کی پیالی میں طوفان کھڑاکررہی ہے ،دھرنے والے عیدالاضحیٰ ڈی چوک میں مناناچاہتے ہیں ،توہم کچھ نہیں کرسکتے ،دھرنے بحران نہیں چندہزارلوگوں کے بیٹھنے کامسئلہ ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگرعمران خان یہ ثابت کردیں کہ مسلم لیگ ن بطورجماعت یانوازشریف دھاندلی میں ملوث ہیں توپھرمیاں نوازشریف کے استعفے کی بات ہوسکتی ہے ،یہ بیان وہ بارہادے چکے ہیں ،پارلیمنٹ میں ایسے کسی بیان کی ضرورت نہیں ۔
انہوں نے کہاکہ دھرنے والے چائے کی پیالی میں طوفان کھڑاکررہے ہیں اب یہ بحران نہیں رہابلکہ محض چندہزارلوگوں کے بیٹھنے کامسئلہ رہ گیاہے ،اگریہ لوگ عیدالاضحیٰ اسلام آبادکے ڈی چوک میں مناناچاہتے ہیں ،توخوشی سے منائیں ہم کیاکرسکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ دھاندلی اگرپورے ملک میں ثابت ہوتوپھرصرف وزیراعظم نہیں چاروں صوبائی اسمبلیاں اورقومی اسمبلی سب جائیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.