بلاول بھٹو زرداری کی 25ویں سالگرہ کی تقریب کل منعقد ہوگی

ہفتہ 20 ستمبر 2014 13:14

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء ) پیپلزیوتھ آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام کل اتوار کو 11بجے دن مقامی ہوٹل میں پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی 25ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب منعقد ہوگی جس کی صدارت پیپلز یوتھ کے صوبائی جنرل سیکرٹری چوہدری ارشاد اللہ سندھو کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :