انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس 29ستمبر کو ہوگا ‘ صدارت اسحاق ڈار کرینگے

ہفتہ 20 ستمبر 2014 12:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس 29ستمبر کو ہوگا جس کی صدارت چیئر مین کمیٹی اسحاق ڈار کرینگے ۔

(جاری ہے)

کمیٹی کے ایک رکن نے بتایا کہ انتخابی اصلاحات کمیٹی کا ایک اور اجلاس 29ستمبر کو ہوگا جس میں پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے حکام کو بھی طلب کیا گیا ہے تاکہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب جعلی بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کے الزامات پر ان کے موقف کو سنا جاسکے۔کمیٹی نے مبینہ دھاندلی پر ریٹرننگ افسران کے مبینہ کردار کے حوالے سے بھی رپورٹ طلب کی ہے۔

متعلقہ عنوان :