زبان پھسل گئی تبھی ”گو نواز گو“ کہہ دیا، صابر شاہ

ہفتہ 20 ستمبر 2014 12:41

زبان پھسل گئی تبھی ”گو نواز گو“ کہہ دیا، صابر شاہ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر پیر صابر شاہ نے کہا کہ کل جوش میں آکر زبان پھسل گئی تبھی منہ سے ”گو نواز گو“ کا نعرہ لگ گیا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ میں ’جیو نواز جیو“ اور گو عمران گو کے نعرے لگانا چاہتا تھا مگر جوش میں آکر زبان پھسل گئی۔

متعلقہ عنوان :