نیب کا جعلی دستاویزات جانچنے کیلئے فارنسک لیبارٹریاں بنانیکا فیصلہ،
فارنسک لیبارٹریوں سے کرپشن کے خاتمے، جعلی دستخط اور دستاویزات جانچنے میں مدد ملے گی،نیب حکام
جمعہ 19 ستمبر 2014 22:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ” نیب“ حکام نے کیسوں کی خفیہ معلومات کو منظر عام سے محفوظ رکھنے اور دستاویزات کی کامیابی کی شرح کو بہتر کرنے کیلیے بیرونی ممالک کے تعاون سے فارنسک لیبارٹریاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے جعلی دستخط اور دستاویزات جانچنے میں مدد ملے گی۔
(جاری ہے)
نیب حکام نے وفاقی و صوبائی محکموں سے کرپشن کے خاتمے اور مختلف محکموں کے دستاویزات و ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کیلیے فارنسک لیبارٹریاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے جعلی دستخط اور دستاویزات کو جانچنے میں مدد ملے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے نیب کی انتظامیہ کو سرکاری و نیم سرکاری محکموں کے دستاویزات اور بینکوں کے حوالے سے دستخط کی جانچ پڑتال کیلیے مختلف لیبارٹریوں سے جانچ پڑتال کروانا پڑتی تھی لیکن اس میں بھی دستاویزات کی جانچ پڑتال کا نظام خفیہ تھا لیکن اب محکمہ نیب کی مختلف اضلاع میں اپنی فارنسک لیبارٹریاں بن جانے کے بعد دستاویزات، ریکارڈ اور دستخط کی جانچ پڑتال نہ صرف آسانی کے ساتھ ہو سکے گی بلکہ اس سارے نظام کو مزید خفیہ اور محفوظ بھی رکھا جائے گا جس کے مستقبل میں خاطر خواہ نتائج سامنے آئیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.