بلاول بھٹو زرداری کو گیلانی ہاؤس کے اندر بھی سکیورٹی کے حصار میں کارکنوں تک لایا گیا

جمعہ 19 ستمبر 2014 21:17

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گیلانی ہاؤس کے اندر بھی سکیورٹی کے حصار میں کارکنوں تک لایا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پیپلزپارٹی کے کارکن بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ان پر ٹوٹ پڑے ۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم گیلانی اور بلاول بھٹو زرداری اور ان کے سکیورٹی اہلکاروں کو بھی دھمک پیل کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :