Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا شاہ کوٹ میں 20سالہ لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب

جمعہ 19 ستمبر 2014 19:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے شاہ کوٹ کے علاقے میں اغواء کے بعد 20سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آ ئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے اورانصاف میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جا ئے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :