Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں مزار قائد کے سامنے جلسے کی اجازت مل گئی،جلسہ کل شام ہوگا

جمعہ 19 ستمبر 2014 19:17

پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں مزار قائد کے سامنے جلسے کی اجازت مل ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں مزار قائد کے سامنے جلسے کی اجازت مل گئی ۔

(جاری ہے)

اتوار کی شام چار بجے جلسہ ہوگا پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ نے انہیں مزار قائد کے سامنے باغ قائد میں جلسہ کی اجازت دے دی ہے درخواست میں جلسے کا وقت شام چار بجے لکھا گیا ہے جلسہ سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خطاب کرینگے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات