متاثرین سیلاب کیلئے فنڈز،گورنر پنجاب 20ستمبر کو جرمنی جائیں گے

جمعہ 19 ستمبر 2014 18:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور متاثرین سیلاب کی امداد کے سلسلے میں فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے جرمنی کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پاکستان ورلڈ اوورسیزفیڈریشن کے چیئرمین سید خرم کی دعوت پر 20ستمبر کو جرمنی کا دورہ کریں گے جس کے دوران متاثرین سیلاب کیلئے فنڈ اکٹھا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :