سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کی مخالفت قابل مذمت ہے، الطاف حسین

جمعہ 19 ستمبر 2014 17:59

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کی مخالفت قابل مذمت ہے، الطاف حسین

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر 2014ء) الطاف حسین نے سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کی مخالفت قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جاگیرداروں اور وڈیروں کا غلام بننا قبول نہیں۔

(جاری ہے)

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کی مخالفت پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک سانس باقی ہے مظلوموں کے حقوق کی جدوجہد کرتا رہوں گا۔ ان کا کہنا ہے کہ جاگیرداروں اور وڈیروں کا غلام بننا قبول نہیں، عوام کے حقوق کی جدوجہد میں کوئی سودے بازی نہیں کرینگے۔

متعلقہ عنوان :