پشاور ، ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع پشاور کی حدود میں ویکسینیشن مہم کے دوران کل موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد

جمعہ 19 ستمبر 2014 17:06

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) ڈپٹی کمشنر پشاور نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع پشاور کی حدود میں ویکسینیشن مہم کے دوران ایک دن، بروز اتوار، مورخہ 21ستمبر 2014کو موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :