کراچی ،دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے تمام پمپ بند ہوگئے

جمعہ 19 ستمبر 2014 16:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) کراچی میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے تمام پمپ بند ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی معطلی کی وجہ سے شہر بھر میں پانی کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ کراچی شہر کو پانی کی فراہمی دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :