موجودہ سیاسی بحران کے حل کے قریب ، ہاتھی گزر گیا صرف د م باقی ہے، رحمن ملک
جمعہ 19 ستمبر 2014 15:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء)سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا کہ موجودہ سیاسی بحران کے حل کے قریب ہیں ہاتھی گزر گیا صرف د م باقی ہے اس کو گزرنے کے لیے بدھ کو دوبارہ سیاسی جرگہ بیٹھے گا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں رحمن ملک رہاشگاہ پر جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کے ہمراہ پریس کانفرس سے خطاب کر تے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر حمن ملک نے کہا کہ تینوں فریقین مل کر سیاسی بحران کا حل نکالنے کے ایگے بڑھیں اور سیاسی پختگی کا مظاہرہ کر یں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی شرط موجود لیکن اس کا حل کے لیے سیاسی جرگے نے تجاویز دیں اور پارٹ ٹو میں ایسی تجاویز ہیں جو ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لیے ضروری ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کی بڑی کامیابی ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف ایف ایئی ایر کا اندراج ہو ا ہے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ سیاست میں وقت کی بڑی اہمیت ہوتی ہے۔
تینوں فریقین بحران کا پر امن حل نکالیں تو ملک کی خدمت ہوگی ان کا کہنا تھاکہ سیڑھی اور سانپ کے کھیل میں جدوجہد کرنے والے جیت جاتے ہیں کیونکہ سازشوں میں جسم اور ہاتھ نظر نہیں ایتے انہوں نے کہا کہ حالات بگڑ گئے تو پھر فوج اورجمہوری قوتوں کے بس میں نہیں ہوگا کہ حالات کو سنبھالیں۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.