ذوالفقار حیدر چیف کمشنر اسلام آباد تعینات

جمعہ 19 ستمبر 2014 15:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) ذوالفقار حیدر کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ۔سابق چیف کمشنر جواد کے رخصت کے باعث ڈپٹی کمشنر مجاہد شیر دل کو چیف کمشنر کا اضافی چارج دیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز جمعہ کو ذوالفقار حیدر کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :