قو می ائیر لا ئن کو ایک اور جھٹکا،تھائی ائیر لائن نے پاکستان سے معاہدہ ختم کر دیا
جمعہ 19 ستمبر 2014 14:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کو ایک اور جھٹکا،تھائی ائیر لائن نے پاکستان سے معاہدہ ختم کر دیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی ائیر نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن سے معاہدہ ناقص سروس کی بنیاد پر 19 سال بعد معاہدہ ختم کیا ۔کمپیوٹر سسٹم اپ گریڈیشن نہ ہونے سے تھائی مسافروں کو مشکلات کا سامنا تھا۔تھائی معاہدہ ختم ہونے سے پی آئی اے کو8 سے10 لاکھ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔تھائی ائیر لائن نے پاکستان سے لینڈنگ سروس کا معاہدہ کیا تھا جو ہر فلائٹ پر پاکستان کو2700 ڈالر فراہم کرتی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.