کراچی ، سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

جمعہ 19 ستمبر 2014 14:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤ ن سیکٹر 7 ڈی میں مذہبی سیاسی جماعت کے دفتر پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

سرجانی ٹاون سیکٹر 7 ڈ ی میں مذہبی سیاسی جماعت کے دفتر پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی ہو گئے جنھیں فوری طور پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج یکے بعد دیگرے تینوں افراد جاں بحق ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :