Live Updates

تحریک انصاف کے رکن گلزار خان نے عمران خان کو اپنا سابق قائد قرار دیدیا

جمعہ 19 ستمبر 2014 13:19

تحریک انصاف کے رکن گلزار خان نے عمران خان کو اپنا سابق قائد قرار دیدیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی گلزار خان نے عمران خان کو اپنا سابق قائد قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ملک کی سیاسی صورتحال پر بحث کے دوران گلزار خان عمران خان کو کئی بار اپنا سابق قائد کہہ کرمخاطب کرتے رہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات