وزیر اعظم کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت ‘ارکان نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا ‘ حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی ملاقات

جمعہ 19 ستمبر 2014 13:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جمعہ کو بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی، وزیراعظم کی ایوان میں آمد پر ارکان نے زور دار ڈیسک بجا کراستقبال کیا، وزیراعظم کی ایوان میں موجودگی کے دوران متعدد حکومتی اوراپوزیشن ارکان نے ان کی نشست پر آ کر ان سے ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :