دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 19 ستمبر 2014 12:39

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد77800کیوسک اور اخراج 77200کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)آمد 15400کیوسک اور اخراج 15400 کیوسک، جہلم(منگلاکے مقام پر)آمد60700کیوسک اور اخراج60700کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 33500 کیوسک اور اخراج 27600 کیوسک، بیراج جناح آمد84400کیوسک اور اخراج 76100کیوسک،چشمہ آمد65900کیوسک اوراخراج 68100کیوسک، تونسہ آمد71100 کیوسک اور اخراج 55200کیوسک، پنجند آمد229700کیوسک اوراخراج 214300کیوسک، گدو آمد366800کیوسک اوراخراج 340900کیوسک، سکھرآمد250100کیوسک اور اخراج 197900کیوسک، کوٹری آمد82400کیوسک اور اخراج 44785 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈ لیول1380فٹ،موجودہ سطح 1550.00 فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.450ملین ایکڑ فٹ ، منگلاڈیڈلیول 1040 فٹ، موجودہ سطح 1242.00فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ7.392ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 647.50 فٹ، انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.220ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :