سیلابی پانی گڈو بیراج کے راستے سندھ میں داخل

جمعرات 18 ستمبر 2014 21:58

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) سیلابی پانی گڈو بیراج کے راستے سندھ میں داخل ہو چکا ہے، جمعرات کو شام6بجے تک گڈو بیراج میں پانی کا بہاؤ 352186کیوسک اور اخراج 327274کیوسک، سکھر بیراج میں215050کیوسک اور اخراج161455کیوسک جبکہ کوٹری بیراج پر پانی کا بہاؤ 73005 ہزار کیوسک اخراج35110ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :