ماہ ذوالحج 1435 ھ کا چاند دیکھنے کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 25 ستمبرکو ہوگا

جمعرات 18 ستمبر 2014 21:58

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) ناظم اعلیٰ اوقاف سندھ حیدرآباد نے بتایا ہے کہ ماہ ذوالحج 1435 ھ کا چاند دیکھنے کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 25 ستمبر 2014 بمطابق ( 29 ماہ ذیقعد1435 ہ ) بروز جمعرات مغرب سے ایک گھنٹہ قبل بلڈنگ آف پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کیمپ آفس میٹ کمپلیکس مین یونیورسٹی روڈ گلستان جوہر کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کی زیرصدارت ہو گا۔

متعلقہ عنوان :