وزیراعلی پنجاب پر جوتا پھینکے جانے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا: ترجمان پنجاب حکومت

جمعرات 18 ستمبر 2014 20:56

وزیراعلی پنجاب پر جوتا پھینکے جانے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا: ترجمان ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) پنجاب حکومت کے ترجمان ضعیم قادری نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی جانب جھنگ میں سیلاب متاثرین کی جانب وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف پر جوتا پھینکے جانے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، یہ صرف اور صرف جھوٹ کا پلندہ ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ طاہر القادری روزانہ نئے نئے جھوٹ بول کر نیا ریکارڈ بنا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :