وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت سے ایس ایس پی درعلی خٹک کی خدمات مانگ لیں

جمعرات 18 ستمبر 2014 20:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت سے ایس ایس پی درعلی خٹک کی خدمات مانگ لی ہیں جس پر آئی جی پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا نے سروسز ڈویژن سے رائے مانگ لی ہے۔

متعلقہ عنوان :