گرفتاری کے وقت جمشیداحمد دستی خاصے مطمئن نظر آئے

جمعرات 18 ستمبر 2014 20:04

گرفتاری کے وقت جمشیداحمد دستی خاصے مطمئن نظر آئے

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) گرفتاری کے وقت جمشیداحمد دستی خاصے مطمئین نظر آرہے تھے تھانہ کا گیٹ 15 منٹ تاخیر سے کھولا گیا ، ڈی ایس پی انویسٹی گیشن نعیم نے موقع پر پہنچ کر تھانہ سٹی کا گیٹ کھلوایا جہاں پر جمشیداحمد دستی کو گرفتار کر کے ساتھیوں کے ہمراہ تھانے لے جایا گیا جمشیداحمد دستی نے بلیک شرٹ کے ساتھ شلوار پہن رکھی تھی ۔