ڈ پٹی سپیکر قو می اسمبلی نے حسن ابدال سے مانسہر ہ تک ا یکسپریس وے کی تعمیر میں خصوصی دلچسپی لینے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا

جمعرات 18 ستمبر 2014 19:08

ا سلا م آبا د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) ڈ پٹی سپیکر قو می اسمبلی مر تضی عباسی نے کہا کہ ہے ایکسپر یس وے کی تعمیر ہزا رہ ڈویژن کے عوام کا دیر ینہ مطا لبہ ہے اور ا یشیائی تر قیاتی بنک کی طر ف سے اس منصو بے کے لیے 20 ارب روپے کے فنڈ کی فر ا ہمی ا نتہائی خوش آ ئند ہے ۔ ا نہوں نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل سے نہ صر ف ہزار ہ ڈویژن کے عوام مستفید ہو نگے بلکہ اس کی تعمیر سے ہمسا یہ مما لک چین, ا فغا نستان اور و سط ا یشیائی ر یا ستو ں سے بھی را بطے ا ستوار ہو ں گے۔

انہو ں نے ان خیا لات کا اظہار آ ج ابیٹ آ باد میں عما ئدین کے ایک وفدسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ا نہوں نے ا یکسپریس وے کی تعمیر کے سلسلے میں وزیر ا عظم پا کستان میا ں محمد نواز شر یف کی خصو صی دلچسپی اورکا وشو ں کو سر اہتے ہوئے ا پنے اور ہزار ہ کے عوام کی طر ف سے وزیر اعظم کا شکر یہ ادا کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ وزیر ا عظم ہزارہ ڈویژن کی تعمیر و ترقی میں خصو صی د لچسپی ر کھتے ہیں اور یہ ان کی کا وشو ں کا نتیجہ ہے کہ ا یشیا ئی تر قیاتی بنک کے ساتھ ا یکسپر یس وے کی تعمیر کے لیے 20 ا ر ب روپے کے خطیر فنڈز کی فر ا ہمی کامعاہدہ طے پا یا ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ روڈ ٹر یفک کے ر ش کی و جہ سے انتہائی نا کا فی ہے اور عوام کو سفر کے دوران شد ید د شو اریو ں کا سا منا کرنا پڑتا ہے ا نہو ں نے اس ا یکسپر یس وے کی تعمیر ہزارہ کے عوام کا ایک د یر ینہ مطالبہ ہے اور منصوبے کی تکمیل سے علا قے میں تر قی اور خو شحالی کے ا یک نئے دور کا آ غاز ہو گا ۔انہو ں نے کہا کہ اس منصوبے کا ا جراء کر کے وزیر ا عظم پا کستان نے ہزارہ کے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔

ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ یہ منصوبہ 32ا رب روپے کی لا گت سے مکمل ہوگا ا بتدائی مر حلے میں حسن ا بدال بر ہا ن سے حو یلیاں تک مکمل کیا جا ئے گا اور بعد میں مانسہر ہ تک تو سیع دی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ یہ منصوبہ حکومت پا کستان اور ا یشیائی تر قیاتی بنک کیا ا شتراک سے مکمل کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ اس کا سر وے مکمل ہوچکا ہے اور بہت جلد اس منصوبے پر کا م کا آ غا ز کر دیا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :