بلاول بھٹو زرداری کی سکھر آمد ، درگاہ صدر الدین شاہ بادشاہ کے مزارپر چادر چڑھا کر حاضر ، ملکی سلامتی و خوشحالی کیلئے دعا

جمعرات 18 ستمبر 2014 18:30

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سکھر آمد ، درگاہ صدر الدین شاہ بادشاہ کے مزارپر چادر چڑھا کر حاضر ، ملکی سلامتی و خوشحالی کیلئے دعا ، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ سکھر کے موقع پر سکھر اور روہڑی کے درمیان واقع مشہور صوفی بزرگ سائین صدر الدین شاہ بادشاہ کے مزار پر چادر چڑھاکر حاضری دی اور ملکی سلامی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی درگاہ انتظامیہ کی جانب سے انہیں درگاہ کا روایتی تحفہ بھی پیش کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :