طاہر القادری نے وزیراعظم کو عوامی تحریک میں شمولیت کی دعوت دیدی

جمعرات 18 ستمبر 2014 17:36

طاہر القادری نے وزیراعظم کو عوامی تحریک میں شمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ انیس سو اٹھاسی میں نواز شریف راتوں کو ان کے ساتھ جاگتے تھے اب بھی استعفی دیکر ان کے کارکن بن جائیں۔ شہباز شریف بھی انقلاب مارچ میں شریک ہو جائیں۔ عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں بدمعاش دندناتے پھر رہے ہیں جسے انصاف نہیں مل رہا وہ دھرنے کا حصہ بن رہا ہے۔

غریب اٹھا تو نظام کے پرخچے اڑ جائیں گے۔ طاہر القادری نے کہا کہ عدالتوں میں انقلاب کا آغاز ہو گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی وی کی نشریات جنہوں نے بحال کیں انہوں نے ہی بند کرائی تھیں۔ :

اسلام آباد: (دنیا نیوز) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ انیس سو اٹھاسی میں نواز شریف راتوں کو ان کے ساتھ جاگتے تھے اب بھی استعفی دیکر ان کے کارکن بن جائیں۔

(جاری ہے)

شہباز شریف بھی انقلاب مارچ میں شریک ہو جائیں۔ عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں بدمعاش دندناتے پھر رہے ہیں جسے انصاف نہیں مل رہا وہ دھرنے کا حصہ بن رہا ہے۔ غریب اٹھا تو نظام کے پرخچے اڑ جائیں گے۔ طاہر القادری نے کہا کہ عدالتوں میں انقلاب کا آغاز ہو گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی وی کی نشریات جنہوں نے بحال کیں انہوں نے ہی بند کرائی تھیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/237198#sthash.sPofsEjo.dpuf

متعلقہ عنوان :