Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بھی کل صبح خصوصی طیارے کے ذریعے ملتان آمد کا امکان

جمعرات 18 ستمبر 2014 15:57

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بھی ہفتہ کی صبح خصوصی طیارے کے ذریعے ملتان آمد کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمران خان ملتان آمد کے بعد ملتان کے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی اور ملاقات کرنے کیلئے ملتان شہر کے مضافاتی علاقوں کا دورہ کریں گے اور پھر شام کو کراچی روانہ ہوجائیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات