میجر جنرل بلال اکبر نے ڈی جی رینجر سندھ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جمعرات 18 ستمبر 2014 15:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) میجر جنرل رضوان اختر نے سندھ رینجر کی کمانڈر میجر جنرل بلال اکبر کے حوالے کر دی ۔جمعرات کے روز میجر جنرل بلال اکبر کو ڈی جی رینجر سندھ تعینات کر دیا گیا اور انہوں نے اپنے عہدے کا بھی چارج سنبھال لیا جبکہ میجر رضوان اختر نے سندھ رینجر کی کمانڈ میجر جنرل بلال اکبر کے حوالے کی ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ میجر جنرل بلال اکبر اس سے قبل بھی اہم عہدوں پر تعینات رہے

متعلقہ عنوان :