پاکستانی سٹار فواد خان کی بھارتی فلم ” خوبصورت “کل نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

جمعرات 18 ستمبر 2014 12:38

پاکستانی سٹار فواد خان کی بھارتی فلم ” خوبصورت “کل نمائش کیلئے پیش ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) پاکستانی سٹار فواد خان کی بھارتی فلم ” خوبصورت “ کل جمعہ کو پاکستان سمیت دیگر ممالک میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔ بھارتی فلم میں پاکستان سٹار فواد خان کے مد مقابل بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور مرکزی کردار ادا کر ہی ہیں ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستانی اداکارہ عمائمہ ملک کی بھارتی فلم ” راجہ نٹور لال “ اور پاکستانی اداکار عمران عباس کی بھارتی فلم ” کریچر “ بھی نمائش کے لئے پیش کی جا چکی ہے ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب تین پاکستانی فنکاروں کی بھارتی فلم پاکستان اور انڈیا میں پیش ہو ں گی ۔

متعلقہ عنوان :