ہنگو میں اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام،دو سمگلر گرفتار بھاری اسلحہ برآمد
بدھ 17 ستمبر 2014 14:09
ہنگو( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء ) علاقہ غیر سے ہنگو اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام،دو سمگلر گرفتار بھاری اسلحہ برآمد،اس حوالے سے ڈی پی او ہنگو انور سعید کنڈی نے بتایا کہ منگل کے روز علاقہ غیر سے پیدل ہنگو اسلحہ سمگل کی جا رہی تھی کہ مخبر کی اطلاع پر تحصیل ٹل کے علاقہ ماموخوڑ پولیس چیک پوسٹ کے انچارج سب انسپکٹر حنیف نے چیک پوسٹ کے قریب پہاڑی نالے پر چھاپہ لگایا دو سمگلروں نور شاہ اللہ ولد مثل خان سکنہ سیف علی خیل شوہ میران شاہ ،نجیب اللہ ولد قبیل خان سکنہ دوابہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ھنگو سمگل کی جانے والی اسلحہ 8عدد کلاشنکوف ،ایک عدد رپیٹر بندوق ،درجنوں چارجر اور سینکڑو ں کارتو س برامد کر کے اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.