علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کا خطرہ

بدھ 17 ستمبر 2014 13:42

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کا خطرہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) جناح کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کا خطرہ ظاہر کیاجارہاہے ، حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتباہ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان لاہور میں علامہ اقبال ایئرپورٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔

(جاری ہے)

حکومتی مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ کمانڈر عبدالقدوس کو پشاور،ر ڈی آئی خان اور اٹک کی جیلوں پر اپنے ساتھیوں کو چھڑوانے کیلئے حملے کرنے کی ذمہ داری بھی سونپی گئی ۔

متعلقہ عنوان :