وزیراعظم نے او جی ڈی سی ایل کے ملازمین کیلئے 2ماہ کے بونس کا اعلان کردیا

بدھ 17 ستمبر 2014 13:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے او جی ڈی سی ایل کے ملازمین کیلئے دو ماہ کے بونس کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

اٹک میں تیل و گیس کے نئے کنویں کی دریافت پر وزیراعظم نے ملازمین کو مبارکباد دی اور کہا کہ او جی ڈی سی ایل کی انتظامیہ اور کارکنوں کی شب و روز کی محنت ہے ان کیلئے دو ماہ کے بونس کا اعلان کرتا ہوں ۔

متعلقہ عنوان :