کراچی،رینجرز، پولیس اور سی آئی ڈی نے 16 ملزمان گرفتار کر لئے
بدھ 17 ستمبر 2014 13:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء) رینجرز، پولیس اور سی آئی ڈی نے 16 ملزمان کو گرفتار و حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ ، چرس ، شراب اور موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رینجرز نے لانڈھی اور سہراب گوٹھ سے 7 ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کر لیا، ترجمان کے مطابق حراست میں لیے جانے والے ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، جمشید کوارٹر پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران 4 ملزمان سمیر علی، سرفراز، محمد حسن اور غلام مصطفیٰ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 8 بوتلیں سفید وائن (شراب) کی بوتلیں اور ایک نائن ایم ایم پستول برآمد کرلی۔
کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان اشرف اور ثنا اللہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 170 گرام چرس برآمد کرلی، پاکستان بازار پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران 3 ملزمان قربان، ضیا الدین اور ارشد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول، 200 گرام چرس اور ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی، پولیس کے مطابق ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور 8 مرتبہ مختلف تھانوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں گرفتار ہوکر جیل بھی جاچکے ہیں، شیر شاہ پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم امیر کو گرفتار کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.