اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمات ختم کرنے کے احکامات جاری کردئیے
بدھ 17 ستمبر 2014 12:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف دفعہ 144 کے نفاذ کی خلاف ورزی پر (188) کے تحت درج مقدمات ختم کرنے کے احکامات جاری کردئیے‘ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ محمد انور خان کاسی نے ابتدائی سماعت کے بعد ریمارکس دئیے کہ دفعہ 188 کے تحت پولیس کو اختیارات حاصل نہیں تھے کہ وہ کارکنوں کو گرفتار کرے۔
بدھ کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں سرفراز احمد بنام سرکار کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد انور خان کاسی پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نیازاللہ خان نیازی عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کی اور اس کے بعد اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں کو گرفتار کرکے دفعہ 188 لگاکر ان کیخلاف مقدمات درج کئے اور ان کو جیل بھیج دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.