جو کل ہمارے ساتھ ہوا ایسا پی ٹی آئی سے بھی ہو سکتا ہے ، رمیش

بدھ 17 ستمبر 2014 12:11

جو کل ہمارے ساتھ ہوا ایسا پی ٹی آئی سے بھی ہو سکتا ہے ، رمیش

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ کون سا نیا پاکستان ہے ، آج ہمارے ساتھ تو کل پی ٹی آئی والوں کے ساتھ بھی یہ ہوسکتا ہے ۔ رمیش کمار نے کہا کہ ، ایسے واقعات سے ملک میں انارکی پھیلائی جارہی ہے ۔