بلاول بھٹوزرداری جنوبی اوروسطی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کریں گے

منگل 16 ستمبر 2014 23:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری جنوبی اوروسطی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کریں گے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹونے جنوبی اوروسطی پنجاب کے دوروں کافیصلہ کرلیاہے اوروہ جمعہ کوکراچی سے لاہورآئیں گے اورجمعہ ،ہفتہ اوراتوارکومختلف علاقوں کادورہ کرینگے ۔بلاول بھٹوسیلاب سے متاثرہ لوگوں میں امدادی سامان بھی تقسیم کریں گے ۔واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے اس سے قبل امدادی سامان کے 30ٹرک بجھوائے تھے

متعلقہ عنوان :