مارکیٹ میں گو نواز گو کے نعر ے والے ہزاروں روپے کے نوٹ گردش کرتے رہے

منگل 16 ستمبر 2014 21:18

مارکیٹ میں گو نواز گو کے نعر ے والے ہزاروں روپے کے نوٹ گردش کرتے رہے

ماموں کانجن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے کرنسی نوٹوں پر گو نواز گو کا نعرہ لکھنے کی ہدائت واپس لے لینے کے باوجودآج بھی ماموں کانجن کی مارکیٹ بھی ہزاروں روپے کے نعروں والے نوٹ گردش کرتے رہے جس کی وجہ سے دوکانداروں کو شدید پریشانی اٹھانا پڑی اور وہ ہر گاہک سے نوٹ چیک کر کے گو نواز گو کے نعرے والے نوٹ واپس کرتے رہے لیکن توجہ نہ دینے والے کئی دوکاندار وں کے پاس نعروں والے نوٹ پہنچ گئے ہیں

متعلقہ عنوان :