Live Updates

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے مظاہرین پر تشدد اور غیر قانونی گرفتاریوں کے الزام کو مستردکردیا ،

کوئی غیر قانونی کام نہیں کر رہے اور نہ ہی کسی پر تشدد کر رہے ہیں ،ترجمان

منگل 16 ستمبر 2014 20:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے مظاہرین پر تشدد اور غیر قانونی گرفتاریوں کے الزام کو مسترد کیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق کوئی غیر قانونی کام نہیں کر رہے اور نہ ہی کسی پر تشدد کر رہے ہیں۔ قانون کی خلاف ورزی پر گرفتار کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کار سرکار کی انجام دہی کرنے والے افسروں کو دھمکیاں دینا بھی جرم ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات