Live Updates

پی آئی ٹی اورپی اے ٹی کے560کارکن گرفتار ہیں، رانا مشہود

منگل 16 ستمبر 2014 20:22

پی آئی ٹی اورپی اے ٹی کے560کارکن گرفتار ہیں، رانا مشہود

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2014ء) صوبائی وزیرقانون رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پنچاب بھرمیں صرف پی ٹی آئی اورعوامی تحریک کے پانچ سو ساٹھ کارکن گرفتارہیں، سانحہ ماڈل ٹاون کا پرچہ کٹ گیا اب نہ گواہ نظرآرہے ہیں نہ مدعی۔

(جاری ہے)

وہ فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی میں ایک سمینار میں شرکت کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات