Live Updates

پرویز رشید نے عمران خان کو الزام خان اور قادری کو علامہ انتشار کے القاب دے دیئے

منگل 16 ستمبر 2014 19:57

پرویز رشید نے عمران خان کو الزام خان اور قادری کو علامہ انتشار کے القاب ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے عمران خان کو الزام خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کو ڈاکٹر انتشار کا نام دے دیا۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنی پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ الزام خان نے حکومت پر سترہ افراد کے قتل کا الزام لگایا لیکن ان کی کوئی تفصیل نہیں بتائی جبکہ ان کے کزن علامہ انتشار جو کہ کینیڈا سے انقلاب کا پرچم لے کر آئے تھے انہوں نے اپنی جھوٹی ایف آئی آر میں بھی تین افراد کا ذکر کیا ہے یہ دونوں افراد مہربانی کریں اور باقی چودہ افراد کے نام اور پتے بتائیں تاکہ حکومت ان کو تلاش کرنے میں مدد کر سکے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :