ننکانہ پاکستانی دوستی بس 3پاکستانی مسلمان جبکہ چار بھارتی مسلمان مسافروں کو لے کر واہگہ باڈر کے راستے امرتسر روانہ

منگل 16 ستمبر 2014 19:05

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء)پاکستانی ننکانہ تا امرتسر دوستی بس چار بھارتی مسلم بشیر احمد وغیرہ اور تین پاکستانی مسلم مسافروں غلام محمد وغیرہ کو لے کر انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں واہگہ باڈر کے راستے امرتسر روانہ ہوئی روانگی سے قبل بھارتی مسلم بشیر احمد وغیرہ نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

(جاری ہے)

16ستمبر 2014ء سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا دل پاکستانی بہن بھائیوں کے ہر دکھ سکھ میں ہم ساتھ ہیں اور ہمارا دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتا ہے ۔